بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1060 — جن جانوروں کی قربانی کرنا منع ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قربانیوں کا بیان جن جانوروں کی قربانی کرنا منع ہے حدیث 1060
حدیث نمبر: 1060 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عُبَيْدِ بْنِ فَيْرُوزٍ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ فَيْرُوزٍ ، عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: مَاذَا يُتَّقَى مِنَ الضَّحَايَا؟ فَأَشَارَ بِيَدِهِ، وَقَالَ: " أَرْبَعًا: وَكَانَ الْبَرَاءُ يُشِيرُ بِيَدِهِ، وَيَقُولُ: يَدِي أَقْصَرُ مِنْ يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَرْجَاءُ الْبَيِّنُ ظَلْعُهَا، وَالْعَوْرَاءُ الْبَيِّنُ عَوَرُهَا، وَالْمَرِيضَةُ الْبَيِّنُ مَرَضُهَا، وَالْعَجْفَاءُ الَّتِي لَا تُنْقِي"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا گیا: قربانی میں کن جانوروں سے بچنا چاہیے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی انگلیوں سے بتایا کہ چار سے بچنا چاہئے۔ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بھی انگلیوں سے بتایا کرتے اور کہتے کہ میرا ہاتھ چھوٹا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھ سے۔ ایک لنگڑا جو چل نہ سکے، اور کانا جس کا کانا پن کھلا ہو، اور بیمار جس کی بیماری ظاہر ہو، اور دبلا جس میں گودا نہیں ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الضَّحَايَا/حدیث: 1060]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2802، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2912، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5919، 5921، 5922، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1724، 7622، 7623، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4374، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4443، 4444، 4445،والترمذي فى «جامعه» برقم: 1497، 1497 م، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1992، 1993، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3144، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10356، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18704، 18840، فواد عبدالباقي نمبر: 23 - كِتَابُ الضَّحَايَا-ح: 1»
← پچھلی حدیث (1059) باب پر واپس اگلی حدیث (1061) →