بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1053 — عقیقے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: عقیقے کے بیان میں عقیقے کا بیان حدیث 1053
حدیث نمبر: 1053 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، رَجُلٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي ضَمْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَقِيقَةِ، فَقَالَ:" لَا أُحِبُّ الْعُقُوقَ"، وَكَأَنَّهُ إِنَّمَا كَرِهَ الْاسْمَ، وَقَالَ: " مَنْ وُلِدَ لَهُ وَلَدٌ، فَأَحَبَّ أَنْ يَنْسُكَ عَنْ وَلَدِهِ، فَلْيَفْعَلْ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
بنی ضمرہ کے ایک شخص سے روایت ہے، اس نے اپنے باپ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیقے کے بارے پوچھا گیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں عقوق کو پسند نہیں کرتا، یعنی اس نام کو ناپسند کیا اور فرمایا: جس شخص کا بچہ پیدا ہو اور وہ اپنے بچے کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعَقِيقَةِ/حدیث: 1053]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح لغيره، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23522، 24133، 24134، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19275، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 5698، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24722، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1056، 1057، فواد عبدالباقي نمبر: 26 - كِتَابُ الْعَقِيقَةِ-ح: 1»
← پچھلی حدیث (1052) باب پر واپس اگلی حدیث (1054) →