بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1042 — سکھائے ہوئے درندوں کے شکار کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: شکار کے بیان میں سکھائے ہوئے درندوں کے شکار کے بیان میں حدیث 1042
حدیث نمبر: 1042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمَّنْ ، نَافِعًا ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، عَمَّنْ سَمِعَ نَافِعًا ، يَقُولُ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ : وَإِنْ أَكَلَ، وَإِنْ لَمْ يَأْكُلْ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اگرچہ وہ کتا اس شکار میں سے کچھ کھا لے تب بھی اس کا کھانا درست ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّيْدِ/حدیث: 1042]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18879، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8516، فواد عبدالباقي نمبر: 25 - كِتَابُ الصَّيْدِ-ح: 6»
← پچھلی حدیث (1041) باب پر واپس اگلی حدیث (1043) →