بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1039 — جو جانور لکڑی یا پتھر سے مارا جائے اس کے نہ کھانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: شکار کے بیان میں جو جانور لکڑی یا پتھر سے مارا جائے اس کے نہ کھانے کا بیان حدیث 1039
حدیث نمبر: 1039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ،" كَانَ يَكْرَهُ مَا قَتَلَ الْمِعْرَاضُ وَالْبُنْدُقَةُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ حضرت قاسم بن محمد اس جانور کو کھانا مکروہ جانتے تھے جو لاٹھی یا گولی سے مارا جائے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّيْدِ/حدیث: 1039]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19720، 19725، فواد عبدالباقي نمبر: 25 - كِتَابُ الصَّيْدِ-ح: 2»
← پچھلی حدیث (1038) باب پر واپس اگلی حدیث (1040) →