بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1022 — قسم کے کفارہ کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نذروں کے بیان میں قسم کے کفارہ کا بیان حدیث 1022
حدیث نمبر: 1022 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّهُ قَالَ: أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَهُمْ إِذَا أَعْطَوْا فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ، أَعْطَوْا مُدًّا مِنْ حِنْطَةٍ بِالْمُدِّ الْأَصْغَرِ، وَرَأَوْا ذَلِكَ مُجْزِئًا عَنْهُمْ.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سلیمان بن یسار نے کہا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ جب کفارہ قسم کا دیتے تھے تو ہر ایک مسکین کو ایک مد گہیوں کا چھوٹے مد سے دیا کرتے تھے، اور اس کو کافی سمجھتے تھے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ النُّذُورِ وَالْأَيْمَانِ/حدیث: 1022]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4545، والنسائی فى «الكبريٰ» برقم: 19976، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12207، فواد عبدالباقي نمبر: 22 - كِتَابُ النُّذُورِ وَالْأَيْمَانِ-ح: 12»
← پچھلی حدیث (1021) باب پر واپس اگلی حدیث (1023) →