بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
بعض تقاریر جادو جیسا اثر رکھتی ہیں
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) چند متفرق مسائل بعض تقاریر جادو جیسا اثر رکھتی ہیں
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 652 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
164- مالك عن زيد بن أسلم عن عبد الله بن عمر قال: قدم رجلان من المشرق فخطبا فعجب الناس لبيانهما، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”إن من البيان لسحرا، أو إن من بعض البيان لسحرا.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ مشرق کی طرف سے دو آدمی آئے تو انہوں نے خطبہ دیا۔ لوگوں کو ان کے بیان پر تعجب ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بعض بیان (خطبے و تقاریر) جادو ہوتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 652]
تخریج الحدیث
«164- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 986/2 ح 1916، ك 56 ب 3 ح 7 وعنده: لسحر) التمهيد 169/5، الاستذكار:1852، و أخرجه البخاري (5767) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح