☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [578]
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← قرآن و تفسیر کا بیان← احادیث: [578]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 578 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
311- وبه: أنها قالت: كان فيما أنزل من القرآن عشر رضعات معلومات يحرمن، ثم نسخن بخمس معلومات، فتوفي رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وهن مما يقرأ من القرآن.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) سے روایت ہے کہ قرآن میں (پہلے) «عَشرُ رضعاتٍ مَعلوماتٍ» دس دفعہ دودھ پلانا ہے معلوم طریقے سے، نازل ہوئی پھر پانچ دفعہ معلوم طریقے سے، کے ساتھ یہ منسوخ ہو گئی، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فوت ہوئے تو یہ قرآن میں پڑھی جاتی تھی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 578]
تخریج الحدیث
«311- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 608/2 ح 1330، ك 30 ب 3 ح 17) التمهيد 215/17، الاستذكار: 1250، و أخرجه مسلم (1452) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح