☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [570]
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← قرآن و تفسیر کا بیان← احادیث: [570]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 570 Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
212- وبه: أنه قال: نهى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو. قال مالك: أراه مخافة أن يناله العدو.
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (اسلام کے) دشمنوں کے علاقے میں قرآن لے کر سفر کر نے سے منع کیا ہے۔، امام مالک رحمہ اللہ نے کہا: میرا خیال ہے کہ اس میں یہ خوف ہے کہ کہیں دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 570]
تخریج الحدیث
«212- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 446/2 ح 992، ك 21 ب 2 ح 7) التمهيد 253/15، الاستذكار:931، و أخرجه البخاري (2990) ومسلم (1869) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح