بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
زمین کو ٹھیکے پر دینے کا حکم
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) خرید و فروخت کے مسائل زمین کو ٹھیکے پر دینے کا حکم
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 503 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
162- مالك عن ربيعة بن أبى عبد الرحمن عن حنظلة بن قيس الزرقي أنه سأل رافع بن خديج عن كراء الأرض، فقال رافع: نهى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عنها، قال: فقلت: بالذهب والورق؟ فقال رافع: أما بالذهب والورق فلا بأس به.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
حنظہ بن قیس الزرقی (رحمہ اللہ) نے سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے زمین کے کرائے کے بارے میں پوچھا: تو سیدنا رافع رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ انہوں نے پوچھا: سونے اور چاندی کے بدلے؟ تو سیدنا رافع رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سونے اور چاندی کے بدلے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 503]
تخریج الحدیث
«162- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 711/2 ح 1452، ك 34 ب 1 ح 1) التمهيد 32/3، الاستذكار:1375، و أخرجه مسلم (1574/115 بعد 1548) من حديث مالك مثله و رواه البخاري (2346، 2347) من حديث ربيعة به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح