بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
غصے پر قابو پانے کی اہمیت
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) اخلاق و آداب سے متعلق مسائل غصے پر قابو پانے کی اہمیت
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 470 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
17- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”ليس الشديد بالصرعة، إنما الشديد الذى يملك نفسه عند الغضب.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: طاقتور اور بہادر وہ نہیں جو کشتی لڑنے سے غالب آئے بلکہ طاقتور اور بہادر وہ ہے جو غصے کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 470]
تخریج الحدیث
«17- متفق عليه،الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 906/2، ح 1762، ك 47 ب 3 ح 12) التمهيد 321/6، الاستذكار: 1678، و أخرجه البخاري (6114) ومسلم (2609) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح