بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
بخشش اور طلب رحم کی دعا سنت ہے
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) دعا و اذکار کا بیان بخشش اور طلب رحم کی دعا سنت ہے
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 442 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
483- مالك عن هشام بن عروة عن عباد بن عبد الله بن الزبير عن عائشة زوج النبى صلى الله عليه و آله وسلم أنها أخبرته أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قبل أن يموت وهو مستند إلى صدرها وأصغت إليه يقول: ”اللهم اغفر لي، وارحمني، وألحقني بالرفيق الأعلى.“ كمل حديث هشام بن عروة، وهو أربعة وثلاثون حديثا.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات سے پہلے سنا، وہ ان کی طرف متوجہ تھیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے سینے سے ٹیک لگائے فرما رہے تھے: اے اللہ! مجھ پر (اپنی رحمت کا) پردہ ڈال اور رحم فرما اور مجھے الرفیق الاعلیٰ کے ساتھ ملا دے۔ ہشام بن عروہ کی (بیان کردہ) حدیثیں مکمل ہوئیں اور یہ چونتیس حدیثیں ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 442]
تخریج الحدیث
«483- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 238/1ح 565، ك 16 ب 16 ح 46) التمهيد 254/22، الاستذكار: 519، و أخرجه مسلم (2444) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح