بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
عقیقہ کا بیان
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) ولیمے کا بیان عقیقہ کا بیان
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 366 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
185- مالك عن زيد بن أسلم عن رجل من بني ضمرة عن أبيه أنه قال: سئل رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم عن العقيقة، فقال: ”لا أحب العقوق“ وكأنه إنما كره الاسم، وقال: ”من ولد له ولد فأحب أن ينسك عن ولده فليفعل.“ كمل حديث زيد بن أسلم وهو اثنان وعشرون حديثا.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
بنوضمرہ کے ایک آدمی سے روایت ہے وہ اپنے باپ سے بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیقے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں عقوق (نافرمانی) کو پسند نہیں کرتا، گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس نام کو ناپسند کیا اور فرمایا: جس کا بیٹا (یا بیٹی) پیدا ہو پھر وہ اپنی اولاد کی طرف سے قربانی کرنا پسند کرے تو قربانی کر لے۔ زید بن اسلم کی بیان کردہ حدیثیں مکمل ہو گئیں، یہ بائیس حدیثیں ہیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 366]
تخریج الحدیث
«185- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 500/2 ح 1103، ك 26 ب 1 ح 1، وسنده ضعيف) التمهيد 304/4، الاستذكار:1035، و أخرجه أحمد (369/5) من حديث مالك به، ورواه أبوداود (2842) من حديث عمرو بن شعيب عن أبيه: أراه عن جده به نحوه وهو هديث حسن وله شواهد.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح