بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حاملہ عورت سے جماع
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نکاح کے مسائل حاملہ عورت سے جماع
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 361 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
90- وبه: عن عائشة أم المؤمنين عن جدامة بنت وهب الأسدية أنها قالت: أخبرتني أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول: ”لقد هممت أن أنهى عن الغيلة حتى ذكرت الروم وفارس يصنعون ذلك فلا يضر أولادهم شيئا.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدہ جدامہ بنت وہب الاسدیہ رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میں نے ارادہ کیا تھا کہ غیلہ (حاملہ یا مرضعہ بیوی سے جماع) سے منع کر دوں لیکن مجھے یاد آیا کہ رومی اور فارسی لوگ ایسا کرتے ہیں تو ان کی اولاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 361]
تخریج الحدیث
«90- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 607/2، 608 ح 1329، ك 30 ب 3 ح 16) التمهيد 90/13 وقال: ”وهذا حديث صحيح ثابت“، الاستذكار: 1249، و أخرجه مسلم (1442) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح