بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا چاہئے
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) عیدین و قربانی کے مسائل قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا چاہئے
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 346 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
145- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نحر بعض هديه بيده ونحر غيره بعضه.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے قربانی کے جانوروں میں سے بعض خود اپنے ہاتھ سے ذبح کئے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعض جانور دوسروں نے ذبح کئے ۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 346]
تخریج الحدیث
«145- الموطأ (رواية ابي مصعب الزهري 534/1 ح 1381)، و أخرجه النسائي (231/7 ح 4424) من حديث مالك به وجاء فى رواية يحيي بن يحيي (394/1 ح 909) ”مالك عن جعفر عن ابيه عن على بن ابي طالب“ وهو غلط، انظر التمهيد (106/2) و الاستذكار: 849»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح