بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
مردوں کے لئے سر منڈوانا افضل ہے
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حج کے مسائل مردوں کے لئے سر منڈوانا افضل ہے
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 334 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
225- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”اللهم ارحم المحلقين“، قالوا: والمقصرين يا رسول الله، قال: ”اللهم ارحم المحلقين“ قالوا: والمقصرين يا رسول الله، قال: ”والمقصرين.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے میرے اللہ! سر منڈوانے والوں پر رحم کر، لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! اور سر کے بال کٹوانے والوں پر؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:اے میرے اللہ! سر منڈوانے والوں پر رحم کر، لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ! اور سر کے بال کٹوانے والوں پر؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اور (رحم کر) سر کے بال کٹوانے والوں پر۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 334]
تخریج الحدیث
«225- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 395/1 ح 912، ك 20 ب 20 ح 184) التمهيد 233/15، الاستذكار:852، و أخرجه البخاري (1727) ومسلم (1301/317) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح