بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
طواف کا آغاز حجر اسود سے کیا جائے گا
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حج کے مسائل طواف کا آغاز حجر اسود سے کیا جائے گا
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 300 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
142- مالك عن جعفر بن محمد بن على عن أبيه عن جابر بن عبد الله أنه قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم رمل من الحجر الأسود حتى انتهى إليه ثلاثة أطواف.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا جابر بن عبداللہ (الانصاری رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حجر اسود سے رمل کیا (دوڑتے ہوئے چلے) حتیٰ کہ اس تک پہنچے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس طرح تین چکر لگائے ۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 300]
تخریج الحدیث
«142- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 364/1 ح 827، ك 20 ب 34 ح 107) التمهيد 68/2، الاستذكار:775، و أخرجه مسلم (1263/235) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح