بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حالت اعتکاف میں جائز امور
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) اعتکاف کا بیان حالت اعتکاف میں جائز امور
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 268 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
46- مالك عن ابن شهاب عن عروة بن الزبير عن عمرة بنت عبد الرحمن عن عائشة زوج النبى صلى الله عليه و آله وسلم أنها قالت: كان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم إذا اعتكف يدني إلى رأسه فأرجله وكان لا يدخل البيت إلا لحاجة الإنسان.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب اعتکاف کرتے (تو حالت اعتکاف میں) اپنا سر (مسجد سے نکال کر) میرے نزدیک کرتے پھر میں آپ کی کنگھی کرتی اور آپ صرف انسانی ضرورت کے لئے ہی گھر میں داخل ہوتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 268]
تخریج الحدیث
«46- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 312/1 ح 700، ك 19، ب 1، ح 1) التمهيد 316/8، الاستذكار: 649، 652، و أخرجه مسلم (297) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح