بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
مسجد قبا میں نماز پڑھنے کا ثواب
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز کے متفرق مسائل مسجد قبا میں نماز پڑھنے کا ثواب
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 191 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
279- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم كان يأتي قباء ماشيا وراكبا.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیدل چل کر اور سوار ہو کر (دونوں حالتوں میں) قبا کو جایا کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 191]
تخریج الحدیث
«279- الموطأ (رواية ابي مصعب الزهري 217/1 ح 553)، و أخرجه مسلم (1399/518) من حديث مالك به، ورواه البخاري (7326) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح