بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
اگر نفل نماز کے دوران میں نیند کا غلبہ ہو تو . . .
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نوافل و سنن کا بیان اگر نفل نماز کے دوران میں نیند کا غلبہ ہو تو . . .
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 171 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
452- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا نعس أحدكم فى الصلاة فليرقد حتى يذهب عنه النوم، فإن أحدكم إذا صلى وهو ناعس لعله يذهب يستغفر فيسب نفسه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو نماز میں اونگھ آنے لگے تو سو جائے تاکہ اس سے نیند کا اثر ختم ہو جائے کیونکہ اگر کوئی شخص اونگھ کی حالت میں نماز پڑھے گا تو ہو سکتا ہے کہ وہ استغفار کے بجائے اپنے آپ کو بددعائیں دینا شروع کر دے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 171]
تخریج الحدیث
«452- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 118/1 ح 256، ك 7 ب 1 ح 3) التمهيد 117/22، الاستذكار: 227، و أخرجه البخاري (212) ومسلم (786) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح