بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
قیام اللیل کرنے والا شخص اگر کسی وجہ سے قیام نہ کر سکے تو . . . .
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نوافل و سنن کا بیان قیام اللیل کرنے والا شخص اگر کسی وجہ سے قیام نہ کر سکے تو . . . .
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 166 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
86- مالك عن محمد بن المنكدر عن سعيد بن جبير عن رجل عنده رضا أنه أخبره أن عائشة أم المؤمنين أخبرته أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”ما من امرئ تكون له صلاة بليل يغلبه عليها نوم إلا كتب الله له أجر صلاته، وكان نومه صدقة عليه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سعید بن جبیر رحمه الله اپنے نزدیک پسندیدہ آدمی (اسود بن یذید رحمہ اللہ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہیں ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی رات کو (ہمیشہ نفل) نماز پڑھتا ہے اگر اس پر نیند غالب آ جائے (اور وہ سو جائے، نماز نہ پڑھ سکے) تو اس کے لئے نماز کا اجر لکھا جاتا ہے اور اس کی نیند اس پر اللہ کی طرف سے صدقہ ہو جاتی ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 166]
تخریج الحدیث
«86- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 117/1 ح 254، ك 7 ب 1 ح 1) التمهيد 261/12، الاستذكار: 225، و أخرجه أبوداود (1314) والنسائي (257/3 ح 1785) من حديث مالك به، الرجل المرضي هوالأسود بن يزيد وللحديث شواهد.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح