بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
رکوع کی رکعت
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز میں قرأت کا بیان رکوع کی رکعت
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 144 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
23- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من أدرك الركعة من الصلاة فقد أدرك الصلاة.“.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نماز کی ایک رکعت پا لے تو اس نے نماز پا لی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 144]
تخریج الحدیث
«23- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 10/1 ح 14، ك 1، ب 3، ح 15) التمهيد 63/7، الاستذكار: 13، و أخرجه البخاري (580) ومسلم (607) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح