بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
نماز مغرب میں سورۃ طور پڑھنا
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) نماز میں قرأت کا بیان نماز مغرب میں سورۃ طور پڑھنا
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 140 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
69- مالك عن ابن شهاب عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قرأ بالطور فى المغرب.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز مغرب میں سورہ طور پڑھتے ہوئے سنا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 140]
تخریج الحدیث
«69- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 78/1 ح 168، ك 3 ب 5 ح 23) التمهيد 145/9، الاستذكار: 148، و أخرجه البخاري (765) ومسلم (463) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح