بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
مردوں اور عورتوں کا اکٹھے وضو کرنا
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) وضو کا بیان مردوں اور عورتوں کا اکٹھے وضو کرنا
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 63 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
206- وبه: أن ابن عمر كان يقول: إن الرجال والنساء كانوا يتوضؤون فى زمان رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم جميعا.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں مرد اور عورتیں اکٹھے وضو کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 63]
تخریج الحدیث
«206- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 24/1 ح 43، ك 2 ب 3 ح 15) التمهيد 163/14، الاستذكار:46، و أخرجه البخاري (193) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح