بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
حالت حیض میں عورت چند ممنوعہ امور کے علاوہ تمام کا م کر سکتی ہے
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) غسل کا بیان حالت حیض میں عورت چند ممنوعہ امور کے علاوہ تمام کا م کر سکتی ہے
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 51 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
462- وعن هشام بن عروة عن أبيه وعن ابن شهاب عن عروة عن عائشة أنها قالت: كنت أرجل رأس رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وأنا حائض. قال أبو الحسن: هكذا نص إسناد هذا الحديث فى كتاب الصلاة من رواية الدباغ، ومثله فى النسخة. وفي كتاب عيسى: هشام عن أبيه وعن ابن شهاب، عن عائشة.... الحديث.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں حیض کی حالت میں (بھی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سر میں کنگھی کرتی تھی۔ ابوالحسن (القابسی) نے کہا: دباغ کی روایت سے کتاب الصلاۃ میں اس حدیث کی سند اسی طرح ہے اور اسی طرح ایک نسخے میں ہے اور عیسیٰ (بن مسکین) کی کتاب میں «عن هشام عن ابيه» اور «عن ابن شهاب عن عائشه» ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 51]
تخریج الحدیث
«462- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 60/1 ح 130، ك 2 ب 28 ح 102) التمهيد 136/22، الاستذكار: 109 و أخرجه البخاري (295) من حديث مالك به، ومسلم (297) من حديث هشام بن عروة به سقط من الأصل والسياق يقتضيه.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح