بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
رات کو جنبی ہو جائے تو کیا کرے؟
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) غسل کا بیان رات کو جنبی ہو جائے تو کیا کرے؟
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 46 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
280- وبه: أنه قال: ذكر عمر بن الخطاب لرسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه تصيبه الجنابة من الليل، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”توضأ واغسل ذكرك ثم نم“.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بتایا کہ وہ (بعض اوقات) رات کو جنبی ہو جاتے ہیں (تو کیا کریں؟) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: وضو کرو اور اپنی شرمگاہ (ذکر) دھو لو پھر سو جاؤ۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 46]
تخریج الحدیث
«280- متفق عليه، الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 47/1 ح 105، ك 2 ب 19 ح 76) التمهيد 33/17، الاستذكار: 90 و أخرجه البخاري (290) و مسلم (306/25) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح