بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 616 — مصیبت میں خیر کا پہلو
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) صبر و شکر کا بیان مصیبت میں خیر کا پہلو حدیث 616
93- مالك عن محمد -يعني ابن عبد الله بن عبد الرحمن بن أبى صعصعة- أنه قال: سمعت سعيد بن يسار أبا الحباب يقول: سمعت أبا هريرة يقول: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”من يرد الله به خيرا يصب منه.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ اللہ خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس (کی صحت یا مال میں) سے کچھ لے لیتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 616]
تخریج الحدیث
«93- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 941/2 ح 1816، ك 50 ب 3 ح 7) التمهيد 119/13، وقال: ”هذا حديث صحيح“، الاستذكار: 1751، و أخرجه البخاري (5645) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (615) باب پر واپس اگلی حدیث (617) →