بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 607 — مسلمان کے خلاف ناحق اسلحہ اٹھانا حرام ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حرام و ناجائز امور کا بیان مسلمان کے خلاف ناحق اسلحہ اٹھانا حرام ہے حدیث 607
217- وبه: أن النبى صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من حمل علينا السلاح فليس منا.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم پر اسلحہ اٹھایا تو وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 607]
تخریج الحدیث
«217- متفق عليه، الموطأ (رواية محمد بن الحسن الشيباني ص 370 ح 866)، متفق عليه، و أخرجه البخاري (7070) ومسلم (98) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (606) باب پر واپس اگلی حدیث (608) →