بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 547 — فتنوں کی سرزمین عراق ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) فتنہ و آزمائش سے متعلق مسائل فتنوں کی سرزمین عراق ہے حدیث 547
293- وبه: أنه قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يشير إلى المشرق، يقول: ”ها، إن الفتنة هاهنا، إن الفتنة ها هنا، من حيث يطلع قرن الشيطان.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مشرق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرما رہے تھے: سنو! یقیناً فتنہ یہاں ہے، یقیناً فتنہ یہاں ہے جہاں سے شیطان کا سینگ (بڑا فتنہ) نکلے گا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 547]
تخریج الحدیث
«293- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 975/2 ح 1890، ك 54 ب 11 ح 29) التمهيد 11/17، الاستذكار: 1826، و أخرجه البخاري (3279) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (546) باب پر واپس اگلی حدیث (548) →