بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 53 — مسواک کی اہمیت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) مسواک کا بیان مسواک کی اہمیت حدیث 53
321- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لولا أن أشق على الناس أو على المؤمنين لأمرتهم بالسواك“.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے لوگوں یا مومنوں کی مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں انہیں ضرور مسواک (کرنے) کا حکم دیتا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 53]
تخریج الحدیث
«321- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 66/1 ح 142، ك 2 ب 32 ح 114) التمهيد 299/18، الاستذكار: 121 و أخرجه البخاري (887) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (52) باب پر واپس اگلی حدیث (54) →