بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 526 — مالدار آدمی کا قرض اتارنے میں ٹال مٹول کرنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) قرض کا بیان مالدار آدمی کا قرض اتارنے میں ٹال مٹول کرنا حدیث 526
354- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”مطل الغني ظلم، وإذا أتبع أحدكم على مليء فليتبع.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مالدار آدمی کو قرض اتارنے میں ٹال مٹول کرنا ظلم ہے اور اگر کوئی (قرض دار آدمی) تمہیں کسی مالدار کے حوالے کر دے (کہ وہ تمہارا قرض ادا کر ے گا) تو اسے قبول کر لینا چاہیے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 526]
تخریج الحدیث
«354- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 674/2 ح 1416، ك 31 ب 40 ح 84) التمهيد 285/18، الاستذكار: 1337، وأخرجه البخاري (2287)، ومسلم (1564/33) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (525) باب پر واپس اگلی حدیث (527) →