☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 524
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 524
172- وبه: عن عطاء بن يسار عن أبى رافع مولى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال: استسلف رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بكرا، فجاءته إبل الصدقة قال أبو رافع: فأمرني رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أن أقضي الرجل بكره، فقلت: لم أجد فى الإبل إلا جملا خيارا رباعيا، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”أعطه إياه، فإن خيار الناس أحسنهم قضاء.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ مولٰی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اونٹ قرض لیا، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس صدقے کے اونٹ آئے، تو مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ میں اس شخص کا قرض ادا کر دوں جس سے چھوٹا اونٹ لیا تھا۔ میں نے کہا: میں تو اونٹوں میں چھ سال کے بہترین اونٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں پاتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسی میں سے اسے دے دو، کیونکہ لوگوں میں بہتریں وہ انسان ہیں جو قرض ادا کرنے میں سب سے اچھے ہیں۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 524]
تخریج الحدیث
«172- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 680/2 ح 1421، ك 31 ب 43 ح 89) التمهيد 58/4، الاستذكار:1342، و أخرجه مسلم (1600) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (523) Back to Bab Next Hadith → (525)