بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 505 — دوسرے کے سودے پر سودا کرنا جائز نہیں ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) خرید و فروخت کے مسائل دوسرے کے سودے پر سودا کرنا جائز نہیں ہے حدیث 505
242- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لا يبع بعضكم على بيع بعض.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ایک دوسرے کے سودے پر سودا نہ کرو۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 505]
تخریج الحدیث
«242- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 683/2 ح 1427، ك 31 ب 45 ح 95) التمهيد 316/13، الاستذكار:1348، و أخرجه البخاري (2165) ومسلم (1412/7 ح 1514) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (504) باب پر واپس اگلی حدیث (506) →