بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 492 — بیع عرایا
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) خرید و فروخت کے مسائل بیع عرایا حدیث 492
157- وبه: عن أبى هريرة: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أرخص فى بيع العرايا بخرصها فيما دون خمسة أوسق؛ أو فى خمسة أوسق شك داود فى خمسة أو دون خمسة.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے «عَريهّ» والے کو درختوں پر لگی ہوئی کھجوروں یا انگوروں کو اندازے سے (اُکّا) بیچنے کی اجازت دی بشرطیکہ یہ پانچ وسق یا پانچ وسق سے کم ہوں، پانچ وسق یا پانچ وسق سے کم میں داود (بن الحصین راوی)کو شک ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 492]
تخریج الحدیث
«157- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 620/2 ح 1345، ك 31 ب 9ح 14/2) التمهيد 323/2، الاستذكار:1267، و أخرجه البخاري (2190) ومسلم (541/71) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (491) باب پر واپس اگلی حدیث (493) →