☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 481
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 481
295- وبه: أن رسول الله قال: ”أيما رجل قال لأخيه: كافر، فقد باء بها أحدهما.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے ایک کی طرف یہ (فتویٰ) لوٹ جاتا ہے یعنی دونوں میں سے ایک کافر ہوتا ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 481]
تخریج الحدیث
«295- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 984/2 ح 1910، ك 56 ب 1 ح 1) التمهيد 13/17، الاستذكار: 1846، و أخرجه البخاري (6104) من حديث مالك ومسلم (60) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (480) Back to Bab Next Hadith → (482)