بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 465 — تین آدمیوں کی موجودگی میں سرگوشی ممنوع ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) اخلاق و آداب سے متعلق مسائل تین آدمیوں کی موجودگی میں سرگوشی ممنوع ہے حدیث 465
258- وبه من رواية عيسى: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا كان ثلاثة فلا يتناجى اثنان دون واحد.“ كمل حديث نافع عن ابن عمر، وذلك أربعة وستون حديثا، وتقدم له حديث ”لا ينظر الله يوم القيامة“ فى باب زيد بن أسلم.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور (ابوموسیٰ) عیسٰی (بن مسکین: راوی کتاب) کی روایت سے اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تین آدمی ہوں تو تیسرے کو چھوڑ کر، دو آدمی آپس میں سرگوشی نہ کریں۔ نافع کی ابن عمر سے روایتیں مکمل ہو گئیں اور یہ چونسٹھ (۶۴) حدیثیں ہیں اور ایک حدیث «لا ينظر الله يوم القيامة» زید بن اسلم کے باب میں گزر چکی ہے۔ [ديكهئے حديث سابق: ۱۶۵] [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 465]
تخریج الحدیث
«258- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 989/2 ح 1923، ك 56 ب 6 ح 14) التمهيد 287/15، الاستذكار:1859، أخرجه البخاري (6288) و مسلم (2183) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (464) باب پر واپس اگلی حدیث (466) →