☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 445
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 445
335- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”لكل نبي دعوة يدعو بها، فأريد أن أختبيء دعوتي شفاعة لأمتي فى الآخرة.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نبی کو ایک (مقبول ہونے والی) دعا عطا کی گئی تھی جسے اس نبی نے مانگ لیا اور میں چاہتا ہوں کہ اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لئے باقی رکھ دوں۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 445]
تخریج الحدیث
«335- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 212/1 ح 495، ك 15 ب 8 ح 26) التمهيد 62/19، الاستذكار: 464، و أخرجه البخاري (6304) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (444) Back to Bab Next Hadith → (446)