بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 431 — بخار کو پانی کے ذریعے سے ٹھنڈا کرنا چاہئے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طب و عیادت کے مسائل بخار کو پانی کے ذریعے سے ٹھنڈا کرنا چاہئے حدیث 431
254- وبه: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”إن الحمى من فيح جهنم، فأطفؤها بالماء“، وكان ابن عمر يقول: اللهم أذهب عنا الرجز.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بخار جہنم کے سانس میں سے ہے، لہٰذا اسے پانی کے ساتھ ٹھندا کرو، اور ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ اے اللہ! ہم سے عذاب دور فرما۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 431]
تخریج الحدیث
«254- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 945/2 ح 1825/2، ك 50 ب 6 ح 16/2 المرفوع فقط) الاستذكار:1761، أخرجه البخاري (5723) و مسلم (2207/79) من حديث مالك به المرفوع فقط ورواه الجوهري (704) عن ابن وهب عن مالك نحوه.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (430) باب پر واپس اگلی حدیث (432) →