بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 429 — علاج کے لئے سینگی لگوانا جائز ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طب و عیادت کے مسائل علاج کے لئے سینگی لگوانا جائز ہے حدیث 429
152- وبه أنه قال: حجم رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أبو طيبة، فأمر له رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بصاع من تمر، وأمر أهله أن يخففوا عنه من خراجه.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ ابوطیبہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پچھنے لگائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ اسے (مزدوری میں) کھجوروں کا ایک صاع دیا جائے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے مالکوں کو حکم دیا کہ وہ اس پر خراج (مقرر کردہ رقم) میں کمی کر دیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 429]
تخریج الحدیث
«152- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 974/2 ح 1887، ك 54 ب 10 ح 26 نحو المعنيٰ) التمهيد 224/2، الاستذكار:1823، و أخرجه البخاري (2102، 2110) من حديث مالك، ومسلم (1577) من حديث حميد الطويل به وصرح حميد بالسماع عند مسلم (1577/64)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (428) باب پر واپس اگلی حدیث (430) →