بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 415 — مومن کا ازار نصف پنڈلی تک ہونا چاہئے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) لباس سے متعلق مسائل مومن کا ازار نصف پنڈلی تک ہونا چاہئے حدیث 415
138- وبه: عن أبيه أنه قال: سألت أبا سعيد الخدري عن الإزار فقال: أنا أخبرك بعلم، سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول: ”إزرة المؤمن إلى أنصاف ساقيه، لا جناح عليه فيما بينه وبين الكعبين، ما أسفل من ذلك ففي النار“، قال ذلك ثلاث مرات ”لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
العلاء کے والد (عبدالرحمٰن بن یعقوب) سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے ازار کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے  فرمایا: میں تجھے علم کے ساتھ بتاتا ہوں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: مومن کا ازار آدھی پنڈلیوں تک ہوتا ہے، اس سے لے کر ٹخنوں تک کوئی حرج نہیں ہے، اس سے جو نیچے ہو گا تو وہ آگ میں ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی: جو شخص تکبر سے اپنا ازار گھسیٹے گا تو قیامت کے دن اللہ اسے (نظر رحمت سے) نہیں دیکھے گا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 415]
تخریج الحدیث
«138- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 914/2، 915 ح 1764، ك 48 ب 5 ح 12) التمهيد 225/20، الاستذكار:1696، و أخرجه ابن حبان (الاحسان: 5423) من حديث مالك به و أبوداود (4093) من حديث العلاء به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (414) باب پر واپس اگلی حدیث (416) →