☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 411
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 411
368- وبه: أنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”طعام الاثنين كافي الثلاثة وطعام الثلاثة، كافي الأربعة.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”دو آدمیوں کا کھانا تین آدمیوں کے لئے کافی ہوتا ہے اور تین آدمیوں کا کھانا چار آدمیوں کے کئے کافی ہوتا ہے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 411]
تخریج الحدیث
«368- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 928/2، ح 1790، ك 49 ب 10 ح 20) التمهيد 25/19، الاستذكار: 1723، و أخرجه البخاري (5392) و مسلم (2058/178) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (410) Back to Bab Next Hadith → (412)