بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 399 — کھانا وغیرہ دائیں ہاتھ سے کھانا چاہئے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل کھانا وغیرہ دائیں ہاتھ سے کھانا چاہئے حدیث 399
62- مالك عن ابن شهاب عن أبى بكر بن عبيد الله بن عبد الله بن عمر عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه وليشرب بيمينه، فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے اور (پئیے تو) اپنے دائیں ہاتھ سے پئیے کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا اور بائیں ہاتھ سے پیتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 399]
تخریج الحدیث
«62- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 922/2، 923 ح 1777، ك 49 ب 4 ح 6) التمهيد 109/11، الاستذكار: 1709، و أخرجه مسلم (2020) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (398) باب پر واپس اگلی حدیث (400) →