بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 394 — شراب پینے والے کے لئے آخرت میں محرومی ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) کھانے اور مشروبات سے متعلق مسائل شراب پینے والے کے لئے آخرت میں محرومی ہے حدیث 394
247- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”من شرب الخمر فى الدنيا ثم لم يتب منها حرمها فى الآخرة.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دنیا میں شراب پیئے، پھر اس سے توبہ نہ کرے تو آخرت میں اس سے (یعنی پاکیزہ شراب سے) محروم رہے گا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 394]
تخریج الحدیث
«247- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 846/2 ح 1642، ك 42 ب 4 ح 11) التمهيد 5/15، الاستذكار:1570 و أخرجه البخاري (5575) ومسلم (2003/76) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (393) باب پر واپس اگلی حدیث (395) →