بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 371 — لعان کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) طلاق کے مسائل لعان کا بیان حدیث 371
232- وبه: أن رجلا لاعن امرأته فى زمن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم وانتفى من ولدها، ففرق رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم بينهما وألحق الولد بالمرأة.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں ایک آدمی نے اپنی بیوی کے ساتھ لعان کیا، پھر اس عورت کے بچے کا باپ ہونے سے انکار کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان جدائی ڈال دی اور بچہ ماں کو سونپ دیا یعنی بچہ ماں کی طرف منسوب ہوا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 371]
تخریج الحدیث
«232- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 567/2 ح 1233، ك 29 ب 13 ح 35) التمهيد 13/15، الاستذكار:1153، و أخرجه البخاري (5315) ومسلم (1494/8) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (370) باب پر واپس اگلی حدیث (372) →