بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 341 — عیدین کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) عیدین و قربانی کے مسائل عیدین کے دن روزہ رکھنے کی ممانعت حدیث 341
98- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن صيام يومين: يوم الفطر ويوم الأضحى.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو دنوں عیدالفطر اور عیدالاضحی کے روزے رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 341]
تخریج الحدیث
«98- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 300/1 ح 674، ك 18 ب 12 ح 36، 376/1 ح 756، ك 20 ب 24، ح 136) التمهيد 26/13، الاستذكار: 624، و أخرجه مسلم (1138) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (340) باب پر واپس اگلی حدیث (342) →