☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 316
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 316
284- وبه: أنه قال: نهى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أن يلبس المحرم ثوبا مصبوغا بزعفران أو ورس وقال: ”من لم يجد نعلين فليلبس خفين، وليقطعهما أسفل من الكعبين.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے احرام پہننے والے کو ایسا کپڑا پہننے سے منع فرمایا ہے جسے زعفران یا (خوش بودار بوٹی) ورس سے رنگا گیا ہو۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے پاس کھلے جوتے (چپل) نہ ہوں تو وہ موزے (اور بوٹ) پہن لے اور انہیں ٹخنون سے نیچے کاٹ دے۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 316]
تخریج الحدیث
«284- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 325/1 ح 725، ك 20 ب 4 ح 9) التمهيد 29/17، الاستذكار: 674، و أخرجه البخاري (5852) و مسلم (1177/3) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (315) Back to Bab Next Hadith → (317)