بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 314 — حالت احرام میں کن جانوروں کا قتل جائز ہے؟
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) حج کے مسائل حالت احرام میں کن جانوروں کا قتل جائز ہے؟ حدیث 314
286- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”خمس من الدواب من قتلهن وهو محرم فلا جناح عليه: العقرب والفأرة والكلب العقور والحدأة والغراب.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حالت احرام میں پانچ جانوروں کے قتل میں کوئی حرج نہیں ہے، بچھو، چوہا، کاٹنے والا کتا، چیل اور کوا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 314]
تخریج الحدیث
«286- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 356/1، 357 ح 807، ك 20 ب 28 ح 89) التمهيد 31/17، الاستذكار: 757، و أخرجه البخاري (3315) من حديث مالك، و مسلم (1199/79) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (313) باب پر واپس اگلی حدیث (315) →