بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 279 — صدقہ فطر کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) زکوٰۃ کے مسائل صدقہ فطر کا بیان حدیث 279
211- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فرض زكاة الفطر فى رمضان على الناس، صاعا من تمر، أو صاعا من شعير، على كل حر أو عبد، ذكر أو أنثى من المسلمين.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رمضان میں لوگوں پر مسلمانوں میں سے ہر آدمی پر کھجور کا ایک صاع یا جَو کا ایک صاع فرض قرار دیا ہے، چاہے آزاد ہو یا غلام، مرد ہو یا عورت۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 279]
تخریج الحدیث
«211- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 284/1 ح 633، ك 17 ب 28 ح 52) التمهيد 312/14، الاستذكار:584، و أخرجه البخاري (1504) ومسلم (984) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (278) باب پر واپس اگلی حدیث (280) →