بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 277 — غلام اور گھوڑے پر کوئی زکوٰۃ نہیں ہے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) زکوٰۃ کے مسائل غلام اور گھوڑے پر کوئی زکوٰۃ نہیں ہے حدیث 277
299- مالك عن عبد الله بن دينار عن سليمان بن يسار عن عراك بن مالك عن أبى هريرة أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”ليس على المسلم فى عبده ولا فرسه صدقة.“ كمل حديث ابن دينار.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مسلمان پر اس کے غلام اور گھوڑے میں کوئی صدقہ (زکوٰة) نہیں ہے۔ عبداللہ بن دینار کی بیان کردہ حدیثیں مکمل ہوئیں۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 277]
تخریج الحدیث
«299- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 277/1 ح 617، ك 17 ب 23 ح 37) التمهيد 123/17، الاستذكار: 568، و أخرجه مسلم (982) من حديث مالك به»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (276) باب پر واپس اگلی حدیث (278) →