☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)

Hadith No.: 271
Books← Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)← Chapters← Bab← Hadith No. 271
210- وبه: أن رجالا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أروا ليلة القدر فى المنام فى السبع الأواخر، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: ”إني أرى رؤياكم قد تواطأت فى السبع الأواخر، فمن كان متحريها فليتحرها فى السبع الأواخر.“
Translation: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ میں سے بعض لوگوں نے خواب میں دیکھا کہ لیلتہ القدر (رمضان کے) آخری سات دنوں میں ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں دیکھ رہا ہوں کہ تمہارے  خواب لگاتار ایک دوسرے کے موافق ہیں کہ آخری سات دنوں میں لیلتہ القدر ہے، پس جو شخص اسے تلاش کرنا چاہے تو آخری سات دنوں میں تلاش کرے۔“  [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 271]
تخریج الحدیث
«210- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 321/1 ح 714، ك 19 ب 6 ح 14) الاستذكار:663، و أخرجه البخاري (2015) ومسلم (1165) من حديث مالك به»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
Grade: سنده صحيح
← Previous Hadith (270) Back to Bab Next Hadith → (272)