بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 24 — جہنم کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) ایمان و عقائد کے مسائل جہنم کا بیان حدیث 24
374- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”نار بني آدم التى توقدون جزء من سبعين جزءا من نار جهنم“، فقالوا: يا رسول الله، إن كانت لكافية، قال: ”فإنها فضلت عليها بتسعة وستين جزءا“.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: بنی آدم کی آگ جو تم جلاتے ہو جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔ لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہی آگ کافی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جہنم کی آگ اس پر انہتر (۶۹) درجے زیادہ ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/1/حدیث: 24]
تخریج الحدیث
«374- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 994/2، ح 1937، ك 57 ب 1 ح 1) التمهيد 162/18، الاستذكار: 1874 و أخرجه البخاري (3265) من حديث مالك به، و مسلم (2843) من حديث ابي الزناد به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (23) باب پر واپس اگلی حدیث (25) →